LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
سفارتی وفد کا این ڈی ایم اے کا دورہ، جدید ڈیزاسٹر مینجمنٹ نظام کو سراہا فیک نیوز کی روک تھام ناگزیر، صحافت ذمہ دارانہ پیشہ ہے: عظمیٰ بخاری وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ PMDC کا ایم ڈی کیٹ امتحانات کے شیڈول میں تبدیلی کا اعلان، ٹیسٹ اب 20 ستمبر کو ہو گا راولپنڈی میں رواں سال ڈینگی کے 6 کیسز سامنے آ گئے، 67 ہزار سے زائد لاروا تلف، ہیلتھ اتھارٹی کی رپورٹ جاری ہم افغانستان کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے، افغان طالبان کو پاکستان یا دہشت گردوں میں سے ایک کو چننا ہوگا: دفترِ خارجہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو قیدِ تنہائی میں رکھنے کے تاثر کی تردید,اڈیالہ جیل حکام کی رپورٹ پیش پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا حافظ نعیم الرحمن کی 7 اگست کو ملک گیر احتجاج کی اپیل براڈ پیک حادثہ: جاں بحق ہونے والے پانچ غیرملکی کوہ پیماؤں کی میتیں سکردو پہنچا دی گئیں پاکستان جلد یوریشین اکنامک یونین کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ کرے گا، فیصل نیاز ترمذی ٹرمپ نے امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کی خبروں کو مسترد کر دیا اسلام آباد ہائیکورٹ: گریڈ 17 سے گریڈ 22 تک کے افسران کے الاؤنس میں اضافہ وزیراعظم کا آج سے 8 اگست تک سعودی عرب کا دورہ، فیلڈ مارشل بھی ہمراہ ہوں گے: دفتر خارجہ ایران کیخلاف جنگ کیلئے اسلحہ کمی پر ٹرمپ اپنے وزیر دفاع پر پھٹ پڑے: امریکی اخبار

جمائماگولڈ اسمتھ کی آئرش سرمایہ کار سے منگنی، جلد شادی ہوگی، برطانوی اخبار

Web Desk

3 May 2026

جمائما گولڈ اسمتھ نے آئرش نژاد سرمایہ کار کیمرون او ریلی سے منگنی کرلی اور دونوں کی شادی جلد متوقع ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق 52 سالہ جمائماگولڈاسمتھ اور 62 سالہ کیمرون اوریلی کے درمیان تعلق ایک سال سے زائد عرصے سے قائم تھا۔

دونوں کی ملاقات فلمی منصوبوں کے دوران ہوئی جہاں کیمرون او ریلی بطور ایگزیکٹو پروڈیوسر کام کر رہے تھے۔کیمرون او ریلی بین الاقوامی رگبی کھلاڑی سر انتھونی او ریلی کے بیٹے ہیں،ذرائع کے مطابق یہ جوڑا اہنا وقت سوئٹزرلینڈ میں کیمرون او ریلی اور ویسٹ لندن میں جمائما گولڈاسمتھ کے گھر گزارتا ہے۔

برطانوی اخبارکے مطابق جمائما کے اہلِ خانہ بھی اس رشتے سے خوش ہیں، اور ان کے بھائی رابن برلے ، کیمرون او ریلی سے ملاقات بھی کر چکے ہیں۔

جمائما گولڈ اسمتھ  بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ہیں، ، دونوں کی شادی 1995 میں ہوئی تھی اور 2004 میں علیحدگی ہو گئی تھی، ان کے دو بیٹے قاسم اور سلیمان ہیں۔