اوپیک پلس کے 7 ارکان کا جون سے تیل پیداوار میں اضافے کا اعلان
Web Desk
3 May 2026
اوپیک پلس کے7 رکن ممالک نے تیل پیداوارمیں جون سے اضافے کااعلان کردیا۔
اوپیک پلس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب، روس، عراق، کویت، قازقستان، الجزائر اور عمان نے تیل کی مارکیٹ کے استحکام کے عزم کا اعادہ کیاہے۔
بیان میں کہا گیا کہ یومیہ ایک لاکھ 88 ہزار بیرل پیداوارمیں اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
وفاقی حکومت نے نیشنل پاپولیشن کونسل تشکیل دے دی، وزیر اعظم چیئرمین اور آرمی چیف رکن مقرر
7 July 2026
پاکستان، کرغزستان کا تجارت، سرمایہ کاری اور سٹریٹجک شراکت داری پر اتفاق
7 July 2026
شام میں فرانسیسی صدر کی قیام گاہ کے قریب دو دھماکے، 18 افراد زخمی
7 July 2026
ملک بھر میں سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی
7 July 2026
وفاقی وزیرِ خزانہ کا بڑا اقدام؛ اسٹیٹ بینک کی سربراہی میں ‘ایس ایم ای فنانس ٹاسک فورس’ قائم
7 July 2026
چین: 325 ملین ڈالرز رشوت لینے پر سرکاری عہدیدار کو سزائے موت
7 July 2026
کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بی ایل اے کے 2 دہشت گرد گرفتار
7 July 2026
حکومت پیٹرول پر لیوی کا بھتہ وصول کر رہی ہے، قیمت 225 روپے ہونی چاہیے؛ حافظ نعیم الرحمن
7 July 2026