خیبرپختونخوا میں برفانی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، ہائی الرٹ جاری
Web Desk
2 May 2026
پشاور: پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے صوبے کے بالائی علاقوں میں موسمیاتی خطرات کے پیشِ نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت میں اچانک اضافے اور 3 مئی سے متوقع بارشوں کے نئے سلسلے کے باعث چترال، دیر، سوات اور کوہستان میں گلیشیئر جھیلوں کے پھٹنے اور فلیش فلڈ (اچانک سیلاب) کا شدید خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ الرٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ ندی نالوں میں طغیانی سے نشیبی علاقوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو ہنگامی اقدامات کرنے اور ریسکیو اداروں کو مشینری کے ساتھ تیار رہنے کی ہدایت کی ہے، جبکہ عوام سے غیر ضروری سفر سے گریز کی اپیل کی گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاک افغانستان سرحدی صورتحال پر برطانوی مؤقف زمینی حقائق کی عکاسی نہیں کرتا: دفتر خارجہ
2 May 2026
عمران خان سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، عدالتیں فیصلے سنائیں گی: رانا ثنا اللہ
2 May 2026
پاکستان سفارتی سطح پر بھی معرکہ حق میں کامیاب، امن کا علمبردار بن کر ابھرا: عطا تارڑ
2 May 2026
پاکستان کو باہر سے زیادہ اندرونی خطرات لاحق ہیں؛ محمود خان اچکزئی و پی ٹی آئی رہنما
2 May 2026
ریڈ لائن بی آر ٹی کراچی کے مستقبل کی شہ رگ ہے؛ کام شروع ہونے کے بعد جلد واضح بہتری نظر آئے گی، شرجیل میمن
2 May 2026
سعودی عرب کا بڑا فیصلہ؛ 15 سال سے کم عمر بچوں کے حج پر پابندی عائد
2 May 2026
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کا کویتی ہم منصب سے رابطہ؛ علاقائی امن اور معاشی استحکام پر تبادلۂ خیال
2 May 2026
ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے شرائط نرم کر دیں: امریکی اخبار
2 May 2026