LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
صارفین پر ایک اور بوجھ: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا امریکا پاکستان تعلقات میں پیش رفت کا سلسلہ جاری ہے، امریکی سفارتخانہ آزاد کشمیر میں مرحلہ وار الیکشن دھاندلی کیلئے کرائے گئے: بلاول بھٹو پھر برس پڑے مالیاتی نظام میں ڈیجیٹل جدت اور اے آئی کا کردار کلیدی ہے: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد پی سی بی نے نیشنل چیمپئنز کپ کے میچ آفیشلز پینل کا اعلان کر دیا تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 15 زخمی میں مذاکرات کی دعوتیں دے دے کر تھک گیا ہوں، اپوزیشن بات چیت چاہتی ہی نہیں چین نے افغانستان میں موجود دہشتگرد تنظیموں کو ہمسایہ ممالک کیلئے سنگین خطرہ قرار دیدیا مون سون کے بعد خستہ حال عمارتوں کا سروے کرایا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت سعودی ولی عہد اور فرانسیسی صدر میں رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت خون میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی دل کے شدید دورے کے خطرے سے منسلک، نئی تحقیق حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر حملہ، ایک پاکستانی سمیت 11 شہری زخمی پاکستان، سعودیہ، ترکیہ کا سربراہی اجلاس آج، مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط متوقع وزیراعظم کی فیلڈ مارشل کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی، ملک کیلئے خصوصی دعائیں

بشریٰ انصاری کی نقل اتارنے کی ویڈیو وائرل، سینئر اداکارہ ناراض ہوگئیں

Web Desk

2 May 2026

سوشل میڈیا پر بشریٰ انصاری کی نقل اتارنے کی ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد، اداکارہ نے اس پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ ماضی میں وہ خود بھی دوسروں کی نقل اتارتی رہی ہیں تو اب انہیں اس پر اعتراض کیوں ہے، تو انہوں نے جواب دیا کہ ان کی پیروڈی میں کبھی بدتمیزی یا کسی کی ذاتی زندگی پر حملہ نہیں ہوتا تھا۔ اداکارہ نے واضح کیا کہ انہوں نے ماضی میں طاہرہ سید، نور جہاں، مسرت نذیر اور سلمیٰ آغا جیسے بڑے ناموں کے انداز کی نقل اتاری تھی، لیکن اس کی شاعری اور پرفارمنس میں کوئی گھٹیا بات شامل نہیں تھی۔