LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
عوام پر مہنگائی کا نیا وار! پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ دھرنے اپنی ذات نہیں، عوامی حقوق کے لیے دے رہے ہیں: حافظ نعیم الرحمان اسحاق ڈار کا کویتی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر گفتگو حوثیوں کا 24 گھنٹوں میں سعودی عرب کا تیسرا ڈرون مار گرانے کا دعویٰ اسرائیلی اشتعال انگیزی سے شروع جنگ کی قیمت پوری دنیا ادا کر رہی ہے: اردوان امریکی بحری جہازوں کیلئے خطے میں کوئی جگہ محفوظ نہیں رہے گی: ایران امریکی کوریڈور سے گزرنا مشکل، بحری جہاز ایران کے مقررہ راستوں سے گزریں: پاسداران انقلاب جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان پٹرولیم لیوی کے معاملے پر مذاکرات کا آغاز حادثے کا شکار شالیمار ایکسپریس کی بوگیاں ٹریک پر لگا دی گئیں، ٹرینوں کی آمدورفت بحال روس اور شمالی کوریا کو ملانے والے نئے پل کا افتتاح کردیا گیا مکہ دفاعی معاہدے میں مزید ممالک شامل ہوسکتے ہیں: سرگئی لاوروف پرنس بہاول عباسی کا بہاولپور صوبہ بحالی تحریک شروع کرنے کا اعلان مریم نواز کے بیان کو غلط رنگ دینے کی کوشش کی گئی: عظمیٰ بخاری جاپان سندھ میں سیلاب سے بچاؤ کیلیے 16.4 ملین ڈالر کی گرانٹ دے گا ایران امریکا جنگ: یو اے ای نے متبادل تجارتی راستے بنانے شروع کردیے

امریکا نے جرمنی سے اپنی افواج کا انخلا شروع کردیا

Web Desk

2 May 2026

میڈیا رپورٹس کے مطابق پینٹاگون نے جرمنی سے اپنی افواج میں کمی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور جرمن چانسلر فریڈرک مرز کے درمیان حالیہ کشیدگی اور ایران جنگ کے حوالے سے یورپی ممالک کے رویے کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے موقف اختیار کیا ہے کہ یورپ، ایران جنگ کے خاتمے کے لیے ہونے والی بات چیت میں امریکا کی تذلیل کر رہا ہے اور واشنگٹن کی خارجی حکمت عملی کا ساتھ نہیں دے رہا۔ پینٹاگون کے مطابق ان فوجیوں کا انخلا اگلے 6 سے 12 ماہ کے دوران مکمل کر لیا جائے گا۔