کبرٰا خان کو لفظ کی ادائیگی میں مشکل، مزاحیہ ویڈیو وائرل
Web Desk
1 May 2026
برطانیہ میں پرورش پانے والی معروف اداکارہ کبریٰ خان کا ایک پرانا انٹرویو کلپ سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کر رہا ہے، جس میں انہوں نے اردو کے چند الفاظ کی ادائیگی میں درپیش مشکلات کا ذکر کیا ہے۔ میزبان کے سوال پر کبریٰ خان نے بتایا کہ انہیں “گلگت” اور “تبلیغی” جیسے الفاظ بولنے میں دشواری ہوتی ہے؛ وہ “تبلیغ” کا لفظ انفرادی طور پر تو درست بول لیتی ہیں لیکن جملے میں استعمال کرتے وقت اکثر غلطی کر جاتی ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین اس کلپ کو دلچسپ اور تفریحی قرار دے رہے ہیں، جہاں کچھ مداحوں نے ان کی سادگی کو سراہا ہے تو کچھ نے ان کے برطانوی لہجے اور اردو میں بہتری کے سفر پر تبصرے کیے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
1 سال تک میں بینائی سے محروم رہا: حسن شہریار
28 September 2026
ٹیلر سوئفٹ سب سے زیادہ وی ایم اے ایوارڈز جیتنے والی فنکارہ بن گئیں
28 September 2026
جو گھر پہلے ہی ٹوٹ گیا ہو اسے کوئی نہیں توڑ سکتا، گووندا کی گرل فرینڈ کا انکی اہلیہ کے بیان پر ردعمل
28 September 2026
پاکستان کا نام روشن کرنے والی ڈیزائنر سے انٹرویو میں جم کے کپڑوں پر سوال، نادیہ خان تنقید کی زد میں
27 September 2026
ایک دن میں ایک کروڑ خرچ، ڈکی بھائی اور عروب جتوئی کو تنقید کا سامنا
27 September 2026
ہانیہ عامر کے میک اپ آرٹسٹ اداکارہ کی ہم شکل کو انڈسٹری میں لانا چاہتے ہیں؟ ویڈیو نے سوال اٹھا دیے
27 September 2026
راحت فتح علی خان کے بیٹے کی مونی رائے کے ساتھ تصویر، صارفین کے دلچسپ تبصرے
27 September 2026
کپل شرما ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے پانچویں سیزن کے ساتھ واپس آگئے
26 September 2026