LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
صارفین پر ایک اور بوجھ: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا امریکا پاکستان تعلقات میں پیش رفت کا سلسلہ جاری ہے، امریکی سفارتخانہ آزاد کشمیر میں مرحلہ وار الیکشن دھاندلی کیلئے کرائے گئے: بلاول بھٹو پھر برس پڑے مالیاتی نظام میں ڈیجیٹل جدت اور اے آئی کا کردار کلیدی ہے: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد پی سی بی نے نیشنل چیمپئنز کپ کے میچ آفیشلز پینل کا اعلان کر دیا تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 15 زخمی میں مذاکرات کی دعوتیں دے دے کر تھک گیا ہوں، اپوزیشن بات چیت چاہتی ہی نہیں چین نے افغانستان میں موجود دہشتگرد تنظیموں کو ہمسایہ ممالک کیلئے سنگین خطرہ قرار دیدیا مون سون کے بعد خستہ حال عمارتوں کا سروے کرایا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت سعودی ولی عہد اور فرانسیسی صدر میں رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت خون میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی دل کے شدید دورے کے خطرے سے منسلک، نئی تحقیق حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر حملہ، ایک پاکستانی سمیت 11 شہری زخمی پاکستان، سعودیہ، ترکیہ کا سربراہی اجلاس آج، مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط متوقع وزیراعظم کی فیلڈ مارشل کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی، ملک کیلئے خصوصی دعائیں

علی ظفر اور میشا شفیع ایک بار پھر آمنے سامنے، عدالت میں اپیل دائر

Web Desk

30 April 2026

گلوکارہ میشا شفیع نے سیشن کورٹ کے اس فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے جس کے تحت انہیں علی ظفر کو 50 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔ میشا شفیع کے وکیل ثاقب جیلانی کی جانب سے دائر اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹرائل کورٹ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا۔ اپیل میں کہا گیا ہے کہ جنسی ہراسانی سے متعلق معاملہ ابھی سپریم کورٹ میں زیر التوا ہے، لہذا حتمی فیصلے سے قبل سیشن کورٹ کی ڈگری نافذ نہیں کی جا سکتی۔ میشا شفیع نے استدعا کی ہے کہ عدالت سیشن کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے۔ یاد رہے کہ یہ تنازع پاکستان کی شوبز ہسٹری کے سب سے طویل اور ہائی پروفائل قانونی کیسز میں سے ایک بن چکا ہے۔