ایران میں پیٹرول کی قلت ہونے والی ہے، امریکی وزیرخزانہ کا دعویٰ
Web Desk
28 April 2026
امریکی وزیرخزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں پیٹرول کی قلت ہونے والی ہے کیوں کہ ایرانی سمندروں کی امریکی ناکہ بندی کے باعث تیل پیدا کرنے والی ایرانی صنعتیں بند ہو رہی ہیں۔
اسکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ ایران میں بہت جلد تیل نکالنے کا عمل رک جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاسداران انقلاب کے جو رہنما بچ گئے ہیں وہ اب پھنس چکے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
ایران بڑے بحران میں ہے۔آبنائے ہرمز فوری کھولنے کامطالبہ کیاہے، امریکی صدرکا دعویٰ
28 April 2026
متحدہ عرب امارات کی تیل پیداکرنے والی ممالک کی تنظیم اوپیک اوراوپیک پلس سے علیحدگی
28 April 2026
عوام کےلیے خوشخبری، 25کلوواٹ سے کم سولرصارفین کےلیے لائسنس کی شرط ختم
28 April 2026
امریکا اب دوسرے ممالک پر دھونس جمانے کی پوزیشن میں نہیں، ایرانی ترجمان
28 April 2026
ایران امریکا تنازع طے کرنے کےلیے پاکستان بہترین ثالثی کررہاہے، قطر
28 April 2026
سٹاک مارکیٹ میں مندی کے ڈیرے، انڈیکس میں مزید 1085 پوائنٹس کی کمی
28 April 2026
روس پر یوکرینی ڈرونز کا حملہ، 186 یو اے ویز مار گرائے گئے، متعدد ہلاکتیں و زخمی
28 April 2026
عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں بڑا کریش؛ فی تولہ سونا 8900 روپے سستا ہو گیا
28 April 2026