آبنائے ہرمز ناکہ بندی: خام تیل کی قیمت 101 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی
Web Desk
13 April 2026
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد خام تیل کی قیمت 101 ڈالر فی بیرل سے بڑھ گئی ہے۔
آبنائے ہرمز میں کشیدگی اور ممکنہ ناکہ بندی سے متعلق خبروں کے بعد عالمی توانائی مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ اس پیش رفت کے باعث تیل کی فراہمی کے حوالے سے خدشات میں اضافہ ہوا ہے۔
اوپیک نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر عالمی سطح پر تیل کی طلب میں کمی کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔
توانائی ماہرین کے مطابق سپلائی چین میں ممکنہ رکاوٹوں کے خدشات نے قیمتوں میں اضافہ کیا ہے اور مارکیٹ مسلسل دباؤ کا شکار ہے۔
متعلقہ عنوانات
ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں دکانیں اور بس اڈے بند ہونے کی خبروں کی تردید کردی
18 April 2026
فیلڈمارشل عاصم منیرکی تہران آمدپرپیش کردہ امریکی تجاویزکاجائزہ لے رہےہیں، ایرانی سپریم سیکیورٹی کونسل
18 April 2026
امریکا سے مذاکرات کےدوسرے مرحلے کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی، ایرانی نائب وزیرخارجہ
18 April 2026
آبنائے ہرمز کے انتظام پر مکمل اختیارہے، ٹرمپ کی دھمکیوں کا جواب دینے کی ضرورت نہیں، ایرانی نائب صدر
18 April 2026
آبنائے ہرمزکی بندش، خلاف ورزی پر بھارتی آئل ٹینکر پرفائرنگ، واپس جانے پرمجبور
18 April 2026
اچھے مذاکرات چل رہے ہیں، ایران آبنائے ہرمز کےذریعے بلیک ملیک نہیں کرسکتا، ٹرمپ
18 April 2026
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر کی ادائیگی کردی
18 April 2026
آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ ہو چکا، اگلی قسط جلدجاری ہوگی، وزیرخزانہ
18 April 2026