LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
سینٹ کام کا بحری ناکہ بندی کے دوران مزید 55 تجارتی جہازوں کا رخ موڑنے کا دعویٰ آبنائے ہرمز کی غیر یقینی صورتحال، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں روس اور یوکرین کے ایک بار پھر ایک دوسرے پر حملوں کے الزامات مجتبیٰ خامنہ ای نے باقر ذوالقدر کو اپنا سیاسی مشیر مقرر کر دیا ایرانی سر زمین پر قدم رکھنے والے کسی امریکی فوجی کو زندہ نہیں چھوڑا جائے گا، ایران ایرانی سپریم لیڈر نے محسن رضائی کو نئی ذمہ داری سونپ دی آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ: ضلع باغ اور حویلی کے 4 حلقوں میں پولنگ کا آغاز سستی سیاست کیلئے لسانیت کی بھینٹ چڑھانے والوں کا خاتمہ کرنا ہوگا: سعید غنی خراب صحت کی افواہیں: ایرانی میڈیا نے مجتبیٰ خامنہ ای کی ویڈیو جاری کردی یمن کے شہر المخا میں حوثی حملوں میں 11 افراد ہلاک ایرانی سپریم لیڈر اور صدر کی ملاقات، جاری جنگ، ملک کو درپیش چیلنجز پر گفتگو صوبوں کا معاملہ آئین کے تحت پارلیمان میں حل کیا جائے: مرتضیٰ وہاب حماس کا امریکا سے اسرائیل پر غزہ امن منصوبے پر عملدرآمد کیلئے دباؤ ڈالنے کا مطالب ایم کیو ایم کا نئے صوبوں کیلئے ریفرنڈم کرانے کا عندیہ ایران کسی بھی قیمت میں ابنائے ہرمز سے پیچھے نہیں ہٹے گا: آیت اللہ آملی لاریجانی

آرٹیمس II کے خلابازوں کو چاند مشن سے قبل ریان گوسلنگ کی فلم دکھانے کی وجہ سامنے آگئی

Web Desk

8 April 2026

امریکہ اور ایران کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی کے اعلان کے ساتھ ہی عالمی معیشت کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے اور عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں یکدم 100 ڈالر کی سطح سے نیچے گر گئی ہیں۔ جنگ کے بادل چھٹنے اور سپلائی چین بحال ہونے کی امیدوں کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں 15 فیصد تک کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس بڑی گراوٹ کے نتیجے میں عالمی منڈی میں کاروبار کے دوران ‘ڈبلیو ٹی آئی’ (WTI) کی قیمت 14.32 فیصد کمی کے بعد 96 ڈالر 97 سینٹس فی بیرل پر آگئی ہے۔

اسی طرح عالمی معیار سمجھے جانے والے برطانوی ‘برینٹ کروڈ’ کی قیمت میں بھی 12.48 فیصد کی کمی دیکھی گئی ہے، جس کے بعد برینٹ 95 ڈالر 63 سینٹس فی بیرل کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم ہونے اور آبنائے ہرمز کے کھلنے کے امکانات نے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کیا ہے، جس سے توانائی کی قیمتوں میں استحکام آنے کا امکان ہے۔ تیل کی قیمتوں میں اس بڑی کمی سے پاکستان سمیت پیٹرولیم مصنوعات درآمد کرنے والے ممالک کو اپنی معیشت سنبھالنے اور مہنگائی کی شرح میں کمی لانے میں بڑی مدد ملے گی۔