جیٹ فیول مہنگا: پی آئی اے نے تمام رعایتی چھوٹ واپس لے لی، ترجمان
Web Desk
5 April 2026
پی آئی اے کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ ایئر لائن نے تمام قسم کی رعایتی چھوٹ اور ڈسکاؤنٹس واپس لے لیے ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ یہ فیصلہ مہنگے جیٹ فیول کے باعث پی آئی اے پر اخراجات کے شدید دباؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے اور رعایتیں ایندھن کی قیمتیں معمول پر آنے تک معطل رہیں گی۔
انہوں نے واضح کیا کہ اس فیصلے کا اطلاق پی آئی اے کے تمام شعبوں کے اہلکاروں پر ہوگا اور اب کوئی بھی ڈسکاؤنٹ یا خصوصی رعایت دستیاب نہیں ہوگی۔
متعلقہ عنوانات
بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کے لئے معطل
29 October 2026
مٹی سے سونے کا قیمتی نگٹ برآمد
29 October 2026
ایرانی عدالت نے ایوارڈ یافتہ فلمساز کو 5 سال قید کی سزا سنادی
29 October 2026
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کیلئے پولنگ کا آغاز
29 October 2026
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیخلاف کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا
29 October 2026
سکھیکی: مسافر بس سیم نالے میں گر گئی، 5 افراد جاں بحق، 40 زخمی
29 October 2026
برطانیہ نے 3 جوہری آبدوزوں کو ایک ساتھ سمندر میں اتار دیا
29 October 2026
24 گھنٹوں میں یمنی فوج کی 749 ٹارگٹڈ کارروائیاں، 239 حوثی ہلاک یا زخمی
29 October 2026