LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر اور سفارت کاری عالمی امن کیلئے ناگزیر ہے: رضوان سعید خواجہ آصف کی نئے صوبوں و انتظامی یونٹس پر پیپلز پارٹی کے دوہرے معیار پر تنقید امریکہ: غیر ملکی سرکار کے ملازمین کے بچوں کے لیے گرین کارڈ کے قواعد میں بڑی تبدیلی حکومت نے پی ٹی آئی کو دیوار سے لگا دیا، ملک میں بڑے سسٹمک ری سیٹ کی ضرورت ہے: اسد عمر اور فواد چوہدری امریکی اپنی زندگیاں اور ٹیکس پرائی جنگ کیلئے استعمال نہ ہونے دیں، اسماعیل بقائی چین کا مشترکہ سلامتی کے فروغ پر زور ایران کے دیرینہ اصول کی عکاسی ہے، قالیباف دنیا کا نقشہ تبدیل ہوگا، اقوام متحدہ میں نئے عالمی نقشے کی قرارداد منظور کراچی: ڈیلیوری کے دوران گلے پر تیز دھار آلہ پھرنے سے نومولود جاں بحق یوکرین میں پرامن تصفیے کی ٹھوس شرائط ابھی موجود نہیں، روسی صدارتی ترجمان امریکا اور اسرائیل جنگ کے ذریعے ایران کو تقسیم کرنیکی کوشش کر رہے: مسعود پزشکیان ٹرمپ انتظامیہ نے مشرق وسطیٰ کیلئے نئی حکمت عملی پر کام شروع کر دیا، ایگزیوس میلونی دوسری عالمی جنگ کے بعد طویل ترین حکومت کرنے والی وزیراعظم بن گئیں امریکا کیلئے مناسب لائحہ عمل یہ ہے کہ وہ خطے سے انخلا کرے، ترجمان ایرانی فوج ایرانی وزیر خارجہ کی اردن کے ہم منصب پر شدید تنقید ایرانی حکام کا جنگ کے دوران امریکا کے 370 طیاروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

خاتون ٹک ٹاکر سے مبینہ زیادتی کی کوشش، حکیم شہزاد لوہا پاڑ گرفتار

Web Desk

3 April 2026

لاہور: پولیس تھانہ صدر نے مشہور سوشل میڈیا شخصیت حکیم شہزاد لوہا پاڑ کو ایک خاتون ٹک ٹاکر کی درخواست پر گرفتار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، خاتون کا الزام ہے کہ حکیم شہزاد نے اسے ایک پرانے کیس میں صلح کی بات چیت کے لیے اپنے دواخانے بلایا، جہاں اس نے مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کی۔

پولیس رپورٹ کے مطابق، متاثرہ خاتون نے بیان دیا ہے کہ ملزم نے زبردستی اور دست درازی کے دوران ان کے کپڑے بھی پھاڑ دیے۔ پولیس نے واقعے کی سنگینی کو مدنظر رکھتے ہوئے فوری کارروائی کی اور حکیم شہزاد کے خلاف زیادتی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ فی الحال ملزم پولیس کی تحویل میں ہے اور واقعے کے اصل حقائق جاننے کے لیے مزید تفتیش جاری ہے۔