LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
سعودی ایئرلائنز کی پشاور پروازیں بحال، جدہ سے پہلی پرواز پہنچ گئی ایران امریکا مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں متوقع ہیں: عرب میڈیا پاکستان میں ایچ آئی وی عام آبادی تک پہنچ گیا، متاثرہ افراد کی تعداد 3 لاکھ 70 ہزار ہوگئی امریکا سے مذاکرات میں اب بھی بڑا فاصلہ موجود ہے، ایرانی اسپیکر واشنگٹن:ایران صورتحال پر اہم اجلاس، صدر ٹرمپ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فون پر گفتگو خلیج میں لنگرانداز جہاز  حرکت نہ کریں ، پاسداران انقلاب کی سخت وارننگ ڈیزل سے بھرا پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز سے داخل ہوکر واپس لوٹ گیا ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں دکانیں اور بس اڈے بند ہونے کی خبروں کی تردید کردی فیلڈمارشل عاصم منیرکی تہران آمدپرپیش کردہ امریکی تجاویزکاجائزہ لے رہےہیں، ایرانی سپریم سیکیورٹی کونسل امریکا سے مذاکرات کےدوسرے مرحلے کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی، ایرانی نائب وزیرخارجہ اچھے مذاکرات چل رہے ہیں، ایران آبنائے ہرمز کےذریعے بلیک ملیک نہیں کرسکتا، ٹرمپ پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر کی ادائیگی کردی ایرانی بحریہ دشمنوں کو شکست دینے کےلیے تیارہے، مجتبیٰ خامنہ ای امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد ہر طرف بدانتظامی، اس سال برآمدات میں 7 ارب ڈالر کا نقصان ہوگا: ایس ایم تنویر

بھارت میں سیاسی ہلچل: ایرانی جہاز پر حملے کے بعد مودی حکومت کی خارجہ پالیسی پر سوالات

Web Desk

5 March 2026

بھارت سے آنیوالے ایرانی بحری جہاز پر حملے کے بعد نریندر مودی پر شدید تنقید کی گئی۔ نگریس رہنما پون کھیڑا کا کہنا ہے ایرانی بحری جہاز کو بھارت نے مدعو کیا تھا، بھارت کا اپنے خطے میں اب کوئی اثرورسوخ باقی نہیں رہا، کیا یہ جگہ بھی خاموشی سے واشنگٹن اور تل ابیب کے حوالے کردی گئی ہے؟بھارتی تجزیہ کاروں کے مطابق واقعہ کے بعد نئی دہلی میں حکومت کی خارجہ پالیسی اور اثر و رسوخ پر سوالات اٹھ گئے، انہوں نے حکومت سے پوچھا ہے بھارت کا اس تنازع میں کیا کردار ہے؟ انہوں نے مزید کہا کہ بھارتی سرزمین یا وسائل کا استعمال امریکی کارروائیوں میں ہو تو بھارت بھی جنگ میں شریک نظر آ سکتا ہے، جس کے خطرات بہت زیادہ ہیں۔