اچھے مذاکرات چل رہے ہیں، ایران آبنائے ہرمز کےذریعے بلیک ملیک نہیں کرسکتا، ٹرمپ
Web Desk
18 April 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ ایران کے ساتھ بہت اچھے مذاکرات چل رہے ہیں۔ ایران آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنا چاہتا ہے لیکن وہ امریکا کو بلیک میل نہیں کرسکتا۔
اوول آفس میں میڈیا سےگفتگو ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اسپین کی حالت دیکھ کر افسوس ہوتا ہے، اسپین کی معیشت کمزور ہوچکی ہے وہ نیٹو میں بھی حصہ نہیں ڈالتے، اسپین اپنے دفاع پر جی ڈی پی کا 5 فیصد خرچ کرنے میں ناکام رہا، امریکا کو اپنی کارروائیوں کے لیے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں، ہمیں ان کی اجازت کی ضرورت نہیں اگر ہم چاہیں تو ہم ان کے اڈوں کو استعمال کرسکتے ہیں، اسپین کے پاس ایسا کچھ نہیں جس کی ہمیں ضرورت ہو۔
ٹرمپ کا کہنا تھا کہ طبی شعبے میں اصلاحات لارہے ہیں، ادویات کی قیمتوں میں 50 سے 80 فیصد تک کمی ہوئی ہے، امریکا میں منشیات کی اسمگلنگ میں کمی آئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
نیویارک میں یہود مخالف جرائم میں اضافہ: این وائی پی ڈی کی جانب سے سب سے محفوظ ترین موسمِ گرما کے دعوے کے باوجود اعداد و شمار جاری
4 September 2026
قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کا اجلاس: قانون سازی میں عدم شرکت کے پارٹی فیصلے کے باعث جی آئی ڈی سی اور گیس سرچارج بل موخر
4 September 2026
عالمی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اقوام متحدہ کو مزید مضبوط بنانا ہوگا: وزیراعظم
4 September 2026
گومل یونیورسٹی سے ملحقہ نجی کالجز کے ریکارڈ میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
4 September 2026
پاکستان کو دوبارہ عروج و زوال کے معاشی چکر میں نہیں جانے دیں گے: وزیر خزانہ
4 September 2026
خیبرپختونخوا کا ٹرانسپورٹ نظام بحران کا شکار، بدانتظامی کے سنگین انکشافات
4 September 2026
یورپی یونین بھی ایران کے خلاف اقتصادی آپریشن میں شامل ہو گئی: امریکا
4 September 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ جاری
4 September 2026