LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
موسمیاتی تبدیلی ہماری تہذیب اور تاریخی ورثے کیلئے بڑا خطرہ بن چکی: مصدق ملک میرعلی سے دہشت گردوں کا چھپایا گیا اسلحہ اور بارودی مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن 12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال محسن نقوی کا نادرا سنٹر پیکو روڈ کا دورہ، مسائل کے حل کیلیے موقع پر ہی احکامات جاری

امریکی صدرکی  دنیابھرکے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد

Web Desk

18 February 2026

امریکی صدر ٹرمپ نے دنیابھرکے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد دی ہے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے رمضان المبار کے موقع پر جاری کردہ خصوصی صدارتی پیغام میں رمضان المبارک کو روحانی تجدید اور عبادت کا مقدس مہینہ قراردیاگیاہے۔

امریکی صدرکی جانب سے پیغام میں کہاگیاہے کہ نماز، روزہ اور خیرات مشترکہ انسانی اقدارہیں۔ رحم ، عاجزی اور ہمدردی ماہ صیام کی بنیادہیں۔ صدرٹرمپ  نےکہاکہ رمضان میں مسلمان عبادت، روزہ، دعا اور خیرات میں مشغول رہتے ہیں کیوں کہ یہ خدا کی نعمتوں پر شکر بجا لانے کا مقدس مہینہ ہے۔

۔امریکی صدرکاکہناتھاکہ مذہبی آزادی کسی بھی قوم کی طاقت اور خوشحالی کی بنیاد ہے۔ امریکی انتظامیہ ہرشہری کو بلاخوف مذہب پر عمل کی آزادی دینے کےلیے پُرعزم ہے۔ امریکی صدر نے اپنے پیغام میں دنیا بھرمیں امن، اتحاد اورخوشحالی کی دعاکرتے ہوئے گھریلو خوشیوں کےلیے نیک تمناؤں کا اظہارکیا۔