بھارت، بنگلہ دیش، ترکیہ، امریکا، برطانیہ میں بھی کل پہلا روزہ ہوگا
Web Desk
18 February 2026
ایشیائی اور یورپی ممالک میں بھی رمضان کا چاند نظر آگیا،پہلا روزہ بروز جمعرات کو ہوگا۔عالمی میڈیاکے مطابق بھارت، بنگلادیش، ایران ، ترکیہ اورانڈونیشیاسمیت مختلف ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔
ملائیشیا، سنگاپور، برونائی اور عمان میں بھی پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا۔ادھریورپی ممالک کے اسلامی مشن بورڈز نے چاند نظر آنے کا اعلان کردیا جب کہ امریکا اور برطانیہ کےاکثر شہروں میں بھی جمعرات کوپہلا روزہ ہوگا۔
کینیڈا اور آسٹریلیا میں بھی جمعرات کوپہلا روزہ ہوگا۔ متعدد افریقی ممالک کے شہری بھیپہلا روزہ رکھیں گے۔سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں منگل کو رمضان کا چاند نظر آگیا تھا اور بدھ کو پہلا روز تھا۔
متعلقہ عنوانات
نائن الیون حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ کے اعترافی بیانات مسترد، مقدمے میں مزید تاخیر کا خدشہ
29 August 2026
امریکا نے ایران میں ان لوگوں کو مضبوط کیا جو سمجھتے ہیں ایران ایٹمی طاقت ہو، روس
29 August 2026
پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز کھلنے سے متعلق امریکی دعویٰ مسترد کر دیا
29 August 2026
امریکا نے وینزویلا کے 65 ارب بیرل سے زائد تیل ذخائر پر کنٹرول حاصل کرلیا، ٹرمپ
29 August 2026
پیوٹن سمجھتے ہیں ایران جنگ سے امریکا کمزور ہوا ہے، امریکی انٹیلی جنس
29 August 2026
ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کے ساتھ مالیاتی لین دین اور کاروبار میں ملوث ہونے کے الزام میں مصری بینک کی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں قائم برانچز پر پابندیاں عائد کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق ان پابندیوں کے بعد مذکورہ بینک کی یو اے ای برانچز کو امریکی مالیاتی اداروں کے ذریعے کسی بھی قسم کی لین دین کی اجازت نہیں ہوگی۔ اس کے علاوہ امریکا نے ہانگ کانگ میں قائم ایک ادارے اور ایرانی بینک سے منسلک ایک فرد پر بھی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ان تمام سخت اقدامات کا بنیادی مقصد ایران پر معاشی اور اقتصادی دباؤ کو مزید بڑھانا ہے
29 August 2026
امریکا کا عراق کے کردستان ریجن کی فوجی امداد ختم کرنے کا منصوبہ
29 August 2026
لبنانی حکومت اسرائیل کو وہ سب کچھ دے رہی ہے جو وہ چاہتا ہے، سربراہ حزب اللہ
29 August 2026