پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 20 فیصد سالانہ اضافہ
Web Desk
18 February 2026
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں مالی سال میں پاکستان کی آئی ٹی سیکٹر کی برآمدات میں سالانہ 20 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
جولائی 2025 سے جنوری 2026 تک آئی ٹی برآمدات 2 ارب 60 کروڑ ڈالر ہو گئیں۔
جنوری 2026 میں آئی ٹی برآمدات 37 کروڑ 40 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئیں، ماہانہ 14 فیصد کمی اور سالانہ 19 فیصد اضافے کے ساتھ۔
حکومت کا ہدف رواں مالی سال میں 5 ارب ڈالر تک پہنچنا ہے۔مالی سال 2025ء میں مجموعی برآمدات 3 ارب 80 کروڑ ڈالر تھیں۔اڑان پاکستان منصوبے کے تحت مالی سال 2029ء تک سالانہ آئی ٹی برآمدات کا ہدف 10 ارب ڈالر مقرر کیا گیا ہے۔ماہرین کے مطابق آئی ٹی سیکٹر کی بڑھتی ہوئی برآمدات پاکستان کی معیشت اور ڈیجیٹل مارکیٹ میں سرمایہ کاری کے فروغ کا اہم اشارہ ہیں۔
متعلقہ عنوانات
گوگل کیلئے بری خبر، عدالت نے اپیل مسترد کر دی
7 July 2026
فولڈ ایبل آئی فون لانچ سے متعلق بڑی خبر!
7 July 2026
امریکا: چار ریاستوں کا میٹا کیخلاف مقدمہ، 1400 ارب ڈالر کے تاریخی جرمانے کا امکان
7 July 2026
بلاول بھٹو کی گلگت بلتستان کی نومنتخب حکومت کو 100 روزہ ترقیاتی پلان تیار کرنے کی ہدایت
7 July 2026
وفاقی وزیر احسن اقبال کا یونیورسٹی آف الینوائے شکاگو کا دورہ، جناح میڈیکل کمپلیکس اور پی کے ایل آئی کے ساتھ طبی و تحقیقی تعاون پر تبادلہ خیال
7 July 2026
سندھ میں پاکستان رینجرز کی تعیناتی میں مزید ایک سال کی توسیع، صوبائی کابینہ نے منظوری دے دی
7 July 2026
خاتون کی جان بچاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی نمازِ جنازہ ادا، فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
7 July 2026
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا وقت ختم، بیرسٹر گوہر سمیت کوئی بھی رہنما نہ مل سکا
7 July 2026