شوہر کا نام ایپسٹین فائلز میں آنے کے بعد بیونسے کے فالوورز میں نمایاں کمی
Web Desk
15 February 2026
امریکہ: مشہور گلوکارہ بیونسے کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد میں غیر متوقع کمی دیکھنے کو ملی ہے، جس کی وجہ ان کے شوہر جیزی کا نام ایپسٹین فائلز میں شامل ہونا بتایا جا رہا ہے۔
45 سالہ بیونسے کا اس معاملے سے براہ راست تعلق نہیں، تاہم سوشل میڈیا پر اس تنازع نے آن لائن ردعمل کو بڑھا دیا ہے۔ بیونسے اور جیزی دونوں نے اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا، جس سے قیاس آرائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔
بیونسے کی پیشہ ورانہ زندگی متاثر نہیں ہوئی اور فوربس کے مطابق وہ اب ارب پتی شخصیات کی فہرست میں شامل ہیں، جہاں ان سے قبل جیزی، ٹیلر سوئفٹ، ریحانہ اور بروس اسپرنگٹین شامل تھے، اور اب بیونسے پانچویں موسیقار و گلوکار کے طور پر اس فہرست میں شامل ہو گئی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان نے افغانستان میں اندرونی جھڑپوں سے متعلق الزامات مسترد کردیے
28 September 2026
یونانی دارالحکومت ایتھنز میں دھماکا،4 امریکیوں سمیت 6 افراد ہلاک
28 September 2026
ایران تجارت نہیں کرسکتا تو کوئی بھی تجارت نہیں کرے گا،ایرانی آرمی چیف
28 September 2026
یمنی فورسز کا حالیہ حملوں میں 4 ایرانی عسکری ماہرین کی ہلاکت کا دعویٰ
28 September 2026
امریکا صرف ایران کو مٹانے یا تباہ کرنے کا خواب ہی دیکھ سکتا ہے، ایرانی صدر
28 September 2026
ایرانی فوج کا خطے میں واشنگٹن کی کسی بھی فوجی کارروائی کا بھرپور جواب دینے کا اعلان
28 September 2026
دھمکیوں اور پابندیوں سے اپنی مرضی مسلط کرنے کا دور ختم ہو رہا ہے، کاظم غریب آبادی
28 September 2026
چند ہفتوں میں ایران کے پاس تجارت یا بارٹر کیلئے کچھ نہیں بچے گا، سکاٹ بیسنٹ
28 September 2026