LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے کے وسیع مواقع ہیں: ہسپانوی سفیر وزیراعلیٰ مریم نواز سے اٹک کے ارکان اسمبلی کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد جہنم واصل حکومت نے روکا تو تحريک گھیراؤ میں بدل جائے گی، حافظ نعیم الرحمان امریکا کا چین پر ٹیرف سے بچنے کے لیے بڑے پیمانے پر تجارتی دھوکے کا الزام کیرولائن لیوٹ نے استعفیٰ صدر ٹرمپ سے دلبرداشتہ ہونے پر دیا: ایرانی سفارتخانہ ٹرمپ نے اسلام آباد مفاہمت کے ذریعے ایران کو تسلیم کر لیا: باقر قالیباف ٹرمپ آبنائے ہرمز بند کرنے کی دھمکیاں دینا بند کریں، اپنی سکیورٹی کی فکر کریں: ابراہیم عزیزی امریکی سینٹ کام کمانڈر بریڈ کوپر کا 10 روزہ مشرق وسطیٰ کا دورہ مکمل استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 29 برس بیت گئے بابائے اردو مولوی عبدالحق کی 65ویں برسی آج منائی جا رہی ہے اسرائیل کا جنوبی لبنان میں سیز فائر کے بعد سب سے مہلک ترین حملہ، 11 افراد شہید جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کو جنگ باضابطہ ختم کرنے کی تجویز پیش کر دی ایران نے فرانس کو ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے خبردار کر دیا آبنائے ہرمز کی بندش کسی کے مفاد میں نہیں، دوبارہ کھولنا ترجیح ہے: ترک صدر

خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی ایک جنرل نشست پر ضمنی انتخاب کا میدان خیبر پختونخوا اسمبلی میں سج گیا۔

Web Desk

30 October 2025

سینیٹ ضمنی انتخاب کے لیے اسپیکر بابر سواتی نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا،پولنگ اسٹیشن اسمبلی ہال میں قائم کیاگیاہے،پولنگ اسٹیشن میں2بوتھ بنائےگئےہیں،حکومت اور اپوزیشن کے  امیدواروں خرم ذیشان اور تاج محمد  کے درمیان ون ٹو ون مقابلہ ہے۔

،الیکشن میں خیبرپختونخوا کے145 ممبران اسمبلی رائےحق دہی کا استعمال کریں گے،صوبائی اسمبلی میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ ارکان کی تعداد 91 ہے،اپوزیشن جماعتیں کے ممبران کی تعداد 54 ہے

صوبائی الیکشن کمشنر خیبرپختونخواسعید گل ریٹرننگ آفیسرمقرر کیے گئے ہیں،ضمنی انتخاب پی ٹی آئی کے شبلی فراز کی نااہلی سے خالی ہونے والی  نشست پر منعقد ہورہے ہیں۔