استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 29 برس بیت گئے
Web Desk
16 August 2026
قوالی کے فن کو عالمی سطح پر نئی پہچان دینے والے عظیم قوال استاد نصرت فتح علی خان کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 29 برس بیت گئے ہیں، مگر ان کا سحر اور آواز آج بھی دنیا بھر میں زندہ ہے۔ 13 اکتوبر 1948ء کو فیصل آباد میں پیدا ہونے والے نصرت فتح علی خان نے روایتی قوالی میں جدت اور جوش شامل کر کے اسے بین الاقوامی شہرت بخشی۔
لندن، پیرس، نیویارک اور ٹوکیو کے بین الاقوامی سٹیجز پر اپنی آواز کا جادو جگانے والے استاد نصرت فتح علی خان کو گریمی ایوارڈ کی نامزدگی سمیت متعدد عالمی اعزازات سے نوازا گیا۔ انہوں نے ایک ہزار سے زائد قوالیاں، فلمی نغمے اور صوفیانہ کلام ریکارڈ کرائے، جو آنے والی نسلوں کے لیے موسیقی کی ایک لازوال وراثت بن چکے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
اسحاق ڈار کا وزیر خارجہ مالدیپ سے، صدر کے دورہ پاکستان کی تیاریوں پر تبادلہ خیال
10 October 2026
ایکنک کا ملک بھر میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دینے کا فیصلہ
10 October 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق، وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب
10 October 2026
خیبرپختونخوا بارے ایوان صدر میں ہونیوالے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
10 October 2026
شارجہ میں خوشبوؤں کی بڑی ایکسپو سج گئی،200 کمپنیوں کی شرکت
10 October 2026
زیلنسکی کا یوکرین کے توانائی نظام کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچنے کا اعتراف
10 October 2026
ملتان کے گھر میں دھماکے سے ماں اور 13 سالہ بیٹا جاں بحق
10 October 2026
سیاسی رابطوں میں تیزی، شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات جاری
10 October 2026