ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: جنوبی افریقا کی کینیڈا کے خلاف 57 رنز سے کامیابی
Web Desk
9 February 2026
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ ڈی میچ میں جنوبی افریقا نے کینیڈا کو 57 رنز سے شکست دے دی۔ کینیڈا نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔
جنوبی افریقا نے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 213 رنز بنائے۔ جواب میں کینیڈا کی ٹیم 8 وکٹوں پر 158 رنز تک محدود رہی۔
ادھر ایک اور میچ میں زمبابوے نے عمان کو 8 وکٹوں سے ہرایا۔ کولمبو میں کھیلے گئے مقابلے میں عمان کی ٹیم 103 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، جس کا ہدف زمبابوے نے 14ویں اوور میں دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
متعلقہ عنوانات
مسلم لیگ (ن) کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17 ویں وزیراعظم منتخب
28 August 2026
اسحاق ڈار کی سعودی اور ترک وزرائے خارجہ سے گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
28 August 2026
مکہ معاہدے میں شمولیت کی دعوت ملی تو ضرور غور کریں گے: بنگلہ دیش
28 August 2026
قومی اسمبلی اور سینیٹ میں سانحہ پمز پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی بنانے کی قرارداد منظور
28 August 2026
امریکی قونصل خانہ کراچی کا لنکن کارنر میں “روڈ ٹو لبرٹی” بانیانِ امریکہ میوزیم نمائش کا باقاعدہ آغاز
28 August 2026
ایشین گیمز 2026ء: شرکاء کی تعداد 17 ہزار تک پہنچ گئی، منتظمین کو رہائش کے بحران کا سامنا
28 August 2026
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایف بی آر اصلاحات پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس کی صدارت
28 August 2026
سانحہ پمز: راجہ پرویز اشرف کا قومی اسمبلی میں شدید احتجاج، پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ
28 August 2026