LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
خلیج میں لنگرانداز جہاز  حرکت نہ کریں ، پاسداران انقلاب کی سخت وارننگ ڈیزل سے بھرا پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز سے داخل ہوکر واپس لوٹ گیا ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں دکانیں اور بس اڈے بند ہونے کی خبروں کی تردید کردی فیلڈمارشل عاصم منیرکی تہران آمدپرپیش کردہ امریکی تجاویزکاجائزہ لے رہےہیں، ایرانی سپریم سیکیورٹی کونسل امریکا سے مذاکرات کےدوسرے مرحلے کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی، ایرانی نائب وزیرخارجہ اچھے مذاکرات چل رہے ہیں، ایران آبنائے ہرمز کےذریعے بلیک ملیک نہیں کرسکتا، ٹرمپ پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر کی ادائیگی کردی ایرانی بحریہ دشمنوں کو شکست دینے کےلیے تیارہے، مجتبیٰ خامنہ ای امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد ہر طرف بدانتظامی، اس سال برآمدات میں 7 ارب ڈالر کا نقصان ہوگا: ایس ایم تنویر عوام کے لیے بڑی خوشخبری: لائٹ ڈیزل 70 روپے اور جیٹ فیول 23 روپے سے زائد سستا وزیراعظم شہباز شریف سہ ملکی دورہ مکمل کرکے انطالیہ سے پاکستان روانہ فیلڈ مارشل کا دورہ ایران مکمل، خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے مشترکہ اقدامات پر اتفاق صدر اور وزیراعظم کا عالمی یوم ورثہ پر پاکستان کی ثقافتی شناخت کے تحفظ کا عہد پاکستان، سعودیہ، مصر اور ترکیہ کا اجلاس، ثالثی کوششوں کا خیرمقدم، مستقل امن کی توقعات

وائٹ ہاؤس کا ایران کو وارننگ: صدر ٹرمپ کے پاس سفارتکاری کے علاوہ بھی آپشنز موجود ہیں

Web Desk

6 February 2026

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس سفارتکاری کے علاوہ بھی متعدد آپشنز موجود ہیں۔ پریس سیکرٹری کیرولین لیوٹ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ صدر ٹرمپ ایران کے معاملے میں اپنے مطالبات کے حوالے سے بالکل واضح ہیں اور دیکھنا چاہتے ہیں کہ آیا ایران کے ساتھ کوئی معاہدہ ممکن ہے یا نہیں۔کیرولین لیوٹ نے ایرانی قیادت کو پیغام دیا کہ صدر ٹرمپ دنیا کی تاریخ کی سب سے طاقتور فوج کے کمانڈر انچیف ہیں اور وہ اپنے اختیارات کا استعمال کر سکتے ہیں۔ ان کے مطابق، امریکا ایران کے معاملے میں سفارتکاری کے علاوہ دیگر ممکنہ اقدامات پر بھی غور کر رہا ہے۔