حکومت کوغزہ بورڈ آف پیس سے نکل جاناچاہیے، تحریک تحفظ آئین پاکستان کامطالبہ
Web Desk
4 February 2026
غزہ کے لیے امریکی جانب سے قائم کردہ بورڈ آف پیس سے اپنی شمولیت فوری واپس لی جائے۔ تحریک تحفظ آئینِ پاکستان کا حکومت سے مطالبہ۔
اپوزیشن اتحاد نےنے غزہ کے معاملے پر کانفرنس کا اعلامیہ جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو نام نہاد “بورڈ آف پیس” سے نکل جانا چاہیے۔ اورپاکستان کومختلف ممالک کے ایسےبلاک کی تشکیل کی حمایت کرنی چاہیے جو عالمی سطح پر فلسطین کے لیے آزادی اور انصاف کے مقدمے کی قیادت کرے۔
تحریک تحفظ پاکستان نے مطالبہ کیاکہ ایک ایسی خارجہ پالیسی بنائی جائے جو باہمی احترام اور تعاون پر مبنی ہو۔۔ ایران کے خلاف ٹرمپ کی دھمکیاں قابلِ مذمت ہیں۔سامراجی طاقتوں کی جانب سے خود مختار ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت مسترد کرتے ہیں۔
اپوزیشن اتحادکے اعلامیے کے مطابق ہم امریکی جارحیت کاسامنا کرنے والے وینزویلا، کیوبا اورکولمبیا سمیت لاطینی امریکا اور افریقا کے دیگر تمام مالک کے ساتھ اظہار یک جہتی کرتے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
وائٹ ہاؤس کے نیشنل سائبر ڈائریکٹر شان کیرن کراس نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
20 November 2026
بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے وفاقی محکموں میں ہزاروں ملازمتوں کا اعلان
20 November 2026
بیوٹی ورلڈ دبئی 2027ء کی تاریخوں کا اعلان، عالمی نمائش ایکسپو سٹی منتقل کرنے کا فیصلہ
20 November 2026
امریکا، روس اور چینی صدور کی حالیہ سمٹ کے زیادہ نتائج برآمد نہیں ہونگے: فابیو پنیٹا
20 November 2026
خلیج تعاون کونسل کا حوثی ملیشیا کو جوابدہ ٹھہرانے کیلئے فیصلہ کن مؤقف کا مطالبہ
20 November 2026
انقلابی شاعر فیض احمد فیض کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
20 November 2026
میکرون نے یوکرین کی نیٹو میں شمولیت یورپی سلامتی کیلئے انتہائی اہم قرار دیدی
20 November 2026
نئے صوبوں کے قیام سے ملک کو کوئی نقصان نہیں ہوگا: شوکت یوسفزئی
20 November 2026