جنرل ہسپتال کی او پی ڈی کی چوتھی منزل سے 25 سالہ لڑکی نے چھلانگ لگا دی
Web Desk
4 February 2026
ایبٹ آباد میں جنرل ہسپتال کی او پی ڈی کی چوتھی منزل سے 25 سالہ لڑکی نے چھلانگ لگا دی۔ متاثرہ لڑکی عائشہ ولد محمد نواز میڈیکل یونٹ 2 میں زیر علاج تھی، تاہم چھلانگ کے فوری بعد اسے سرجیکل ایمرجنسی منتقل کیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کا ذہنی توازن درست نہیں تھا۔ ایس ایس پی آپریشنز توقیر نعیم کے مطابق، جب لڑکی کا بھائی کھانا لینے باہر گیا، تو عائشہ نے چھت پر چڑھ کر چھلانگ لگا دی۔ لڑکی کی حالت فی الحال خطرے سے باہر ہے اور واقعے کی قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے وفاقی محکموں میں ہزاروں ملازمتوں کا اعلان
20 November 2026
انقلابی شاعر فیض احمد فیض کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
20 November 2026
نئے صوبوں کے قیام سے ملک کو کوئی نقصان نہیں ہوگا: شوکت یوسفزئی
20 November 2026
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک کا عمران خان کی فوری رہائی، مناسب سلوک اور سیاسی کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
20 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026