پاکستان بھی امریکا ایران مذاکرات کا حصہ بنے گا، اسحاق ڈاراستبول جائیں گے
Web Desk
3 February 2026
سفارتی میدان میں پاکستان کی اہم کامیابی۔ خطے میں پاکستان کے کردار کی اہمیت کا اعتراف۔ پاکستان کو ترکیے کے شہر استبول میں ہونےوالے امریکا اورایران کے مذاکرات میں شرکت کی دعوت مل گئی۔
وزارت خارجہ نے دعوت نامہ موصول ہونے کی تصدیق کی ہے۔۔ادھر ذرائع کے مطابق مذاکرات میں نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ ذرائع کاکہناہے کہ امریکا اورایران کے مذاکرات کےلیے پاکستان اور ترکیہ بیک ڈورکوششیں کررہے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
ایران کیخلاف جاری جنگ پر امریکا کے اخراجات بڑھ کر 48.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئے
20 November 2026
ایران کیخلاف جاری جنگ پر امریکا کے اخراجات بڑھ کر 48.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئے
20 November 2026
صدر ٹرمپ نے چینی اور روسی ہم منصب کو امن بارے سخت پیغام دیدیا: جیرڈ کشنر
20 November 2026
وائٹ ہاؤس کے نیشنل سائبر ڈائریکٹر شان کیرن کراس نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
20 November 2026
بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے وفاقی محکموں میں ہزاروں ملازمتوں کا اعلان
20 November 2026
بیوٹی ورلڈ دبئی 2027ء کی تاریخوں کا اعلان، عالمی نمائش ایکسپو سٹی منتقل کرنے کا فیصلہ
20 November 2026
امریکا، روس اور چینی صدور کی حالیہ سمٹ کے زیادہ نتائج برآمد نہیں ہونگے: فابیو پنیٹا
20 November 2026
خلیج تعاون کونسل کا حوثی ملیشیا کو جوابدہ ٹھہرانے کیلئے فیصلہ کن مؤقف کا مطالبہ
20 November 2026