آئی جی پنجاب عثمان انور کی تبدیلی، ڈی جی ایف آئی اے لگائے جانے کاامکان
Web Desk
2 February 2026
پنجاب پولیس کے انسپکٹر جنرل ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کیئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاق نے ڈاکٹرعثمان انور کی خدمات واپس مانگ لی ہیں۔ ڈاکٹر عثمان انور پنجاب میں بطور آئی جی گذشتہ تین سال سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔۔اب انہیں ڈی جی ایف آئی اے لگائے جانے کا امکان ہے۔ ڈاکٹر عثمان انور کے پاس ایف آئی اے میں کام کرنے کا وسیع تجربہ بھی موجود ہے
ذرائع کاکہناہےکہ نئے آئی جی پنجاب کےلیے تین ناموں پر غورکیاجارہاہے۔ ان میں سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ، ایڈشنل آئی جی سی ٹی ڈی پنجاب وسیم سیال اور صاحب زادہ شہزاد سلطان کے نام شامل ہیں۔
متعلقہ عنوانات
افغانستان میں دہشتگرد گروہوں سے رکن ممالک کو خطرہ ہے: سربراہ سلامتی کونسل
20 November 2026
دبئی رن 2026ء کیلئے اہم سہولت، شرکا کی گاڑیوں کیلئے 15 ہزار پارکنگ مقامات مختص
20 November 2026
دبئی میں عالمی ٹیکنالوجی نمائش جیٹیکس گلوبل 7 دسمبر سے شروع ہوگی
20 November 2026
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، وفاقی وزیر مصدق ملک بھارت پہنچ گئے
20 November 2026
سعودی عرب کے حقِ دفاع کی حمایت، حوثی ملیشیا کے حملے بند کیے جائیں: پاکستان
20 November 2026
ایران کیخلاف جاری جنگ پر امریکا کے اخراجات بڑھ کر 48.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئے
20 November 2026
ایران کیخلاف جاری جنگ پر امریکا کے اخراجات بڑھ کر 48.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئے
20 November 2026
صدر ٹرمپ نے چینی اور روسی ہم منصب کو امن بارے سخت پیغام دیدیا: جیرڈ کشنر
20 November 2026