بابراعظم کاٹی ٹوئنٹی میں سب سےزیادہ نصف سنچریوں کا ریکارڈ
Web Desk
1 February 2026
اسٹار بیٹر بابر اعظم کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اورکارنامہ۔ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانےکا ریکارڈ قائم کر دیا۔
لاہور میں آسٹریلیاکے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بابراعظم نے 36گیندوں پر ناقابل شکست 50 رنز بنائے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کریئر کی 39 ویں نصف سنچری بنا کر بھارت کے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوردیا۔
بابر اعظم کا یہ 139 واں میچ تھا، ان سے قبل کوہلی نے 125میچز میں 38 نصف سنچریاں بنائی تھیں۔
کوہلی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائر ہوچکے ہیں۔ سابق بھارتی کپتان روہت شرما اس فہرست میں 37 نصف سنچریوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں جب کہ پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان 31 نصف سنچریوں کے ساتھ چوتھے اور آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر 29 نصف سنچریوں کے ساتھ پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔
متعلقہ عنوانات
رائزنگ سٹارز ایشیاکپ: پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 48 رنز سے شکست دیدی
22 November 2026
صائم ایوب کا کرکٹ سے عارضی وقفہ لینے کا فیصلہ، پی سی بی سے درخواست
22 November 2026
ویمنز ایمرجنگ نیشز ٹرافی: پاکستان کی سکاٹ لینڈ کیخلاف شاندار کامیابی
22 November 2026
دورہ پاکستان کے اختتام پر سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
22 November 2026
وزارتِ خارجہ اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے اشتراک سے گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد
22 November 2026
سلطان اذلان شاہ ہاکی، پاکستان کی لگاتار دوسری فتح
22 November 2026
جوش ہیزل ووڈ نے پیٹ کمنز کو کپتانی سے ہٹانے پر ٹیم چھوڑنے کا عندیہ دے دیا
21 November 2026
سری لنکا کرکٹ ٹیم کے آل فارمیٹ دورہ پاکستان کے اختتام پر مہمان ٹیم کے اعزاز میں پُروقار عشائیہ
21 November 2026