سانحہ بھاٹی گیٹ، مستعفی ہونے کوتیارہوں، ذمے داروں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، عظمیٰ بخاری
Web Desk
30 January 2026
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہےکہ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے بھاٹی گیٹ واقعے کی تحقیقات کے لئے بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی کو مزید 48 گھنٹے دے دیے ہیں، ، ذمے داروں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی
عظمیٰ بخاری نے ایک بیان میں کہا کہ مین ہول میں خاتون اور ان کی 10ماہ کی بیٹی کے گرکرجاں بحق ہونے کاواقعہ انتہائی دلخراش ہے۔ کسی صورت پیش نہیں آنا چاہیے تھا۔ انہوں نے تسلیم کیا کہ اپنی غلطی ماننے اور معافی مانگنے میں وہ کبھی عار محسوس نہیں کرتیں۔ اگر ان کے استعفے سے متاثرہ خاندان کو انصاف مل سکتا ہے تو وہ اس کے لیے بھی تیار ہیں۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بعض اداروں نے واقعے کو ناممکن قرار دے کر کنفیوژن پیدا کیا، جبکہ متاثرہ خاندان کے ساتھ نامناسب رویے کی شکایات بھی سامنے آئیں۔کسی بھی قسم کی غفلت، کوتاہی یا بدانتظامی برداشت نہیں کی جائے گی اور ذمے دار افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
20 November 2026
مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال
20 November 2026
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026
سعودیہ نے ریاض کے بلند ترین ٹاور متاثر ہونے کی تصدیق کردی
20 November 2026
سلامتی کونسل کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر پابندیاں لگائے: چین
20 November 2026
افغانستان میں دہشتگرد گروہوں سے رکن ممالک کو خطرہ ہے: سربراہ سلامتی کونسل
20 November 2026
دبئی رن 2026ء کیلئے اہم سہولت، شرکا کی گاڑیوں کیلئے 15 ہزار پارکنگ مقامات مختص
20 November 2026