LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
چک شومر دوبارہ ناکام ہوں گے، ان کے ساتھ کام کرنا مشکل ہوگا، ٹرمپ کاروباری برادری کو درپیش مسائل کے حل کیلئے پروفیشنل ٹیم قائم کریں گے: ایس ایم تنویر شمالی وزیرستان: کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر کا دورہ، امن اور خطے سے محبت کا اظہار دبئی رن 2026، شیخ زاید روڈ پر 3 لاکھ 10 ہزار سے زائد افراد کی ریکارڈ شرکت بلٹ پروف اور لگژری گاڑیوں کی وائرل ویڈیو کا معاملہ، مزید تین افراد گرفتار بلوچستان کے ضلع خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.6 ریکارڈ پاک چین دوستی کا تاریخ ساز سنگِ میل ،شین زو-24کی لانچنگ کی مشق کامیابی سے مکمل پاکستان میں جوہری سلامتی پر عالمی اجلاس آج سے شروع ہوگا مریم نواز کا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کرنیوالے سکھ یاتریوں کا خیرمقدم خیبرپختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکج، صوبے کو 10 ارب روپے جاری موسمیاتی تبدیلی ہماری تہذیب اور تاریخی ورثے کیلئے بڑا خطرہ بن چکی: مصدق ملک میرعلی سے دہشت گردوں کا چھپایا گیا اسلحہ اور بارودی مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور

5 کروڑ نوری سال دور خم دار کہکشاں این جی سی 1511 کی شاندار تصویر جاری

Web Desk

11 November 2025

واشنگٹن/یورپ: ماہرینِ فلکیات نے ہبل اسپیس ٹیلی اسکوپ اور یورپین اسپیس ایجنسی کے آلات کا استعمال کرتے ہوئے خم دار کہکشاں این جی سی 1511 کی شاندار تصویر جاری کر دی ہے۔

این جی سی 1511 زمین سے تقریباً 5 کروڑ نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے اور جھرمٹ ’ہائڈرس‘ کا حصہ ہے۔ یہ کہکشاں انگریز ماہرِ فلکیات جان ہرشل نے 2 نومبر 1834 کو دریافت کی تھی اور یہ این جی سی 1511 گروپ کی مرکزی کہکشاں بھی ہے۔

ہبل ٹیلی اسکوپ سے حاصل تصویر کے مطابق این جی سی 1511 خلا میں اکیلی سفر نہیں کرتی، بلکہ اس کے ساتھ دو دیگر کہکشائیں این جی سی 1511 اے اور این جی سی 1511 بی بھی حرکت کر رہی ہیں، جو اس تصویر کے فریم سے باہر ہیں۔
ماہرین نے بتایا کہ یہ کہکشائیں ہائیڈروجن کے ایک تنگ پٹی کے ذریعے جڑی ہوئی ہیں، جو کہکشاؤں کے باہمی تعلق اور کشش ثقل کو ظاہر کرتا ہے۔