LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں: ناصر حسین شاہ دشمن فوجی جنگ کے بجائے معاشی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے، باقر قالیباف صوبوں کے قیام کیلئے دسمبر کے آخر یا جنوری میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے: حذیفہ رحمان لیبیا کے شہر بن غازی میں روسی بحری جنگی جہاز پر ڈرون حملہ، متعدد افراد زخمی بھارت سے آنے والے 2 ہزار 339 سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے مریم اورنگزیب نے وزیراعلی ٰ پنجاب کو سپر سی ایم قرار دے دیا تیاریاں مکمل، 24 نومبر کو راولپنڈی میں مریم نواز کا تاریخی استقبال ہوگا: حنیف عباسی دہشتگردی پر بات ہوگی اور شواہد کے ساتھ ہو گی: مصدق ملک کا بھارتی میڈیا کو جواب چک شومر دوبارہ ناکام ہوں گے، ان کے ساتھ کام کرنا مشکل ہوگا، ٹرمپ کاروباری برادری کو درپیش مسائل کے حل کیلئے پروفیشنل ٹیم قائم کریں گے: ایس ایم تنویر شمالی وزیرستان: کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر کا دورہ، امن اور خطے سے محبت کا اظہار دبئی رن 2026، شیخ زاید روڈ پر 3 لاکھ 10 ہزار سے زائد افراد کی ریکارڈ شرکت بلٹ پروف اور لگژری گاڑیوں کی وائرل ویڈیو کا معاملہ، مزید تین افراد گرفتار بلوچستان کے ضلع خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.6 ریکارڈ

ورلڈکپ سے قبل شاہینوں کا کڑا امتحان، آسٹریلیا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا آغاز

Web Desk

28 January 2026

ورلڈکپ سے قبل قومی ٹیم کو سخت امتحان کا سامنا ہے، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ کا لائیو ایکشن سہ پہر 4 بجے شروع ہوگا۔

آسٹریلوی ٹیم آج دو مختلف گروپس کی صورت میں لاہور پہنچے گی، جبکہ قومی ٹیم قذافی اسٹیڈیم میں آپشنل ٹریننگ سیشن کرے گی۔

سیریز کے آغاز سے قبل آج ٹرافی کی رونمائی بھی کی جائے گی، جس کے موقع پر دونوں ٹیموں کے کپتان ٹرافی کے ہمراہ فوٹو سیشن میں حصہ لیں گے۔

یہ سیریز ورلڈکپ سے قبل دونوں ٹیموں کے لیے تیاریوں کا اہم مرحلہ قرار دی جا رہی ہے، جہاں کھلاڑیوں کی فارم اور کمبی نیشنز کا عملی جائزہ لیا جائے گا۔