LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
حکومت اپوزیشن مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا: شوکت یوسف زئی ستمبر میں یوکرینی فوج کے 48 ہزار اہلکار ہلاک ہوئے: روسی فوجی ماہر سکیورٹی خدشات: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دفعہ 144 نافذ صومالیہ میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں ادیس ابابا پہنچ گئیں، وطن منتقلی کے انتظامات جاری حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات، کامیابی کے دعوے، مشترکہ اعلامیہ جلد متوقع ایران کے پاس ایسا کوئی نہیں ہے جس سے مذاکرات کیے جائیں: ٹرمپ امارات نے اسرائیل جانے والی پرواز کی ہنگامی لینڈنگ کو دہشتگردی قرار دیدیا برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال سیاسی جماعتوں سےامید نہیں رہی، اصلاح نہ ہوئی تو کاکروچ باہر آئیں گے: سعد رفیق پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج ایف سی بلوچستان کے درجنوں میڈیکل کیمپس، ہزاروں مریضوں کا مفت علاج خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں 4 ارب 29 کروڑ روپے کی گیس چوری دوا فروخت کرنے کیلئے ڈاکٹر بھی لائسنس کا پابند ہے، وفاقی آئینی عدالت خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف فرانس میں طلبہ کا احتجاج، پولیس سے جھڑپیں، 1,747 افراد گرفتار

کافی پینے کی عادت آپ کی دوائیوں کی تاثیر پر کیسے اثر ڈالتی ہے؟

Web Desk

26 January 2026

کافی کا ایک کپ دن کی شروعات کا لازمی جز سمجھا جاتا ہے، لیکن ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ یہ معمولی عادت آپ کی ادویات کی تاثیر پر غیر متوقع اثر ڈال سکتی ہے۔

طبی ماہرین کے مطابق چاہے یہ سردی اور فلو کی دوائیں، تھائیرائیڈ سپلیمنٹس، دل کی دوائیں یا ذہنی صحت کی ادویات ہوں، کافی کے ساتھ لینا ان کے اثر کو کم یا سائیڈ ایفیکٹس کو بڑھا سکتا ہے۔

اہم نکات:

  1. سردی اور فلو کی دوائیں: کیفین کے ساتھ لینے سے دل کی دھڑکن تیز، بے چینی، نیند میں خلل اور سر درد بڑھ سکتا ہے۔

  2. تھائیرائیڈ کی دوائیں: لیوو تھائروکسین کافی کے اثر سے مکمل جذب نہیں ہو پاتی۔

  3. ذہنی صحت کی ادویات: اینٹی ڈپریسنٹس کے اثر میں فرق پڑ سکتا ہے۔

  4. درد دور کرنے والی دوائیں: کیفین کے اضافے سے معدے میں جلن یا خون بہنے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔

  5. دل کی دوائیں: کافی بلڈ پریشر اور دل کی دھڑکن بڑھا سکتی ہے، جس سے دواؤں کا اثر کم ہو سکتا ہے۔

ماہرین کا مشورہ: ادویات اور کافی کو ساتھ لینے سے پہلے ڈاکٹر یا فارماسسٹ سے مشورہ کریں تاکہ روزانہ کی کافی کا لطف محفوظ رہے۔