کراچی: بلوچ کالونی کے قریب زیرِ تعمیر عمارت کا ایک حصہ گر گیا
Web Desk
25 November 2026
کراچی کے علاقے بلوچ کالونی کے قریب ایک 6 منزلہ زیرِ تعمیر عمارت کا حصہ اچانک منہدم ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق اب تک 6 زخمی افراد کو ملبے سے نکال کر فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ مزید متعدد افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ زیرِ تعمیر عمارت 6 منزلہ تھی اور امدادی کارروائیوں میں تیزی لانے اور ملبہ ہٹانے کے لیے موقع پر ہیوی مشینری طلب کر لی گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
سردار لطیف کھوسہ کی بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی سے ملاقات کرانے کی استدعا
25 November 2026
26 نومبر احتجاج: بشریٰ بی بی کی 29 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
25 November 2026
خواتین ڈاکٹرز ملک کے نظامِ صحت کا قیمتی سرمایہ ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
25 November 2026
بیرسٹر گوہر کا تینوں چیف جسٹس صاحبان سے انصاف کی فراہمی کا مطالبہ
25 November 2026
نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (NCCIA) کی تنظیمِ نو کے حوالے سے اہم اجلاس
25 November 2026
عسکری قیادت کی پاکستان کے پہلے انسانی خلائی مشن کی تاریخی کامیابی پر مبارکباد
25 November 2026
امریکی افواج نے ایران کی بیشتر فوجی صلاحیت ختم کر دی: ڈونلڈ ٹرمپ
25 November 2026
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے پر اتفاق
25 November 2026