ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان، سلمان علی آغا قیادت کریں گے
Web Desk
25 January 2026
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس کی قیادت سلمان علی آغا کریں گے۔
اسکواڈ میں تجربہ کار اور نوجوان کھلاڑیوں کا امتزاج شامل کیا گیا ہے جن میں بابر اعظم، فخر زمان، شاہین شاہ آفریدی، شاداب خان، نسیم شاہ، صائم ایوب اور محمد نواز شامل ہیں، جبکہ فہیم اشرف، خواجہ محمد نافع، صاحبزادہ فرحان، عثمان خان، عثمان طارق، ابرار احمد اور محمد سلمان مرزا بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔
پاکستان 7 فروری کو نیدرلینڈز کے خلاف اپنے ورلڈ کپ سفر کا آغاز کرے گا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مقابلے 7 فروری سے 8 مارچ تک شیڈول ہیں۔
ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان ٹیم آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلے گی۔
متعلقہ عنوانات
روسی وزیرِ داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کر کے واپس روانہ
15 October 2026
ایمان مزاری اور عبدالہادی چٹھہ کے جیل ٹرائل کی منظوری
15 October 2026
پشاور دیر کالونی اسکول حادثہ: ایل آر ایچ اسپتال میں 33 افراد جاں بحق اور 20 زخمی لائے گئے، ترجمان
15 October 2026
کے پی ایمرجنسی مارشل لاء سے بدتر، تمام طاقت کا سرچشمہ پارلیمنٹ ہو تو غیر مشروط مذاکرات کو تیار ہیں: محمود خان اچکزئی
15 October 2026
برطانیہ: منشیات اور منی لانڈرنگ کیخلاف کارروائی، خاتون سمیت 12 افراد کو 100 سال سے زائد قید کی سزا
15 October 2026
بیرسٹر گوہر کا عمران خان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے اظہار لاتعلقی
15 October 2026
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس نے کے پی میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی توثیق کردی
15 October 2026
جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا
15 October 2026