چترال میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی
Web Desk
23 January 2026
چترال کے علاقے ڈومیل میں المناک حادثہ رونما ہے۔۔ گھر پر برفانی تودہ گرنے سے میاں بیوی اور7 بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ڈپٹی کمشنر چترال کے مطابق ڈومیل میں ایک گھر پر برفانی تودہ گرا جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی ہوا ہے۔جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین اور 5 مرد شامل ہیں۔ تمام لاشیں نکال لی گئی ہیں۔
جاں بحق ہونے والوں میں 35 سالہ باچاخان، ان کی اہلیہ 34 سالہ روزیہ بی بی، چار بیٹیاں 15سالہ حسینہ بی بی، 13سالہ شبینہ بی بی، 10سالہ شاہینہ بی بی اور 7سالہ صادقہ بی بی جبکہ تین بیٹے 11سالہ ارشاد احمد،5سالہ شوکت اور 3سالہ بلال احمد شامل ہیں۔۔جبکہ 8سالہ بیٹا محمد زبیر زخمی ہے جسے اسپتال منتقل کردیاگیا.
متعلقہ عنوانات
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف کی قومی ٹیم کو مبارکباد
20 November 2026
علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور
20 November 2026
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا: سعد رفیق
20 November 2026
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
20 November 2026
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026