سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات، ملبے سے3 ڈیجیٹل ویڈیوریکارڈرزبرآمد
Web Desk
23 January 2026
سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات جاری ہیں،ملبے سے3 ڈیجیٹل ویڈیو ریکارڈرز برآمد کیے گئے ہیں۔
ذرائع کاکہناہےکہ رچ اینڈ ریسکیو ٹیم نے گل پلازہ کے ملبے سے 3 ڈیجیٹل ویڈیو ریکارڈرز برآمد کرلیے۔ریسکیو ٹیم کو ڈی وی آر اور چارجر گل پلازہ کی مسجد کے قریب کمرے سے ملے۔
ذرائع کے مطابق کے ایم سی نے یہ ڈی وی آر ڈپٹی کمشنر جنوبی کی تحویل میں دے دیے۔ ان ڈی وی آرز کی مدد سے گل پلازہ سانحے کی وجوہات سے متعلق شواہد ملنے کا امکان ہے۔
متعلقہ عنوانات
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف کی قومی ٹیم کو مبارکباد
20 November 2026
علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور
20 November 2026
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا: سعد رفیق
20 November 2026
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
20 November 2026
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026