LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف کی قومی ٹیم کو مبارکباد علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا: سعد رفیق پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں

نابینا افراد کو خصوصی افراد کی فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ

Web Desk

23 January 2026

حکومت پنجاب نے بینائی سے محروم افراد کو خصوصی افراد کی فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب خصوصی افراد کو عطائے اختیار (ترمیمی) بل 2025 پنجاب اسمبلی کے حالیہ اجلاس میں پیش ہوا، جسے قائمہ کمیٹی برائے بیت المال نے منظور کر لیا۔

بل کے تحت وہ نابینا افراد جن کی بینائی 3/60 سے کم ہے یا جو مکمل طور پر بینائی سے محروم ہیں، خصوصی افراد کی فہرست میں شامل کیے جائیں گے۔ اس اقدام سے نابینا افراد کو خصوصی سرٹیفکیٹ مل سکے گا، جس کے ذریعے وہ حکومتی سکیموں اور مراعات میں شامل ہو سکیں گے۔

سرٹیفکیٹ حاصل کرنے سے نابینا افراد کو نوکری، تعلیم اور علاج معالجے میں آسانیاں ملیں گی۔ بل کی کمیٹی منظوری کے بعد پنجاب اسمبلی سے حتمی منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا، اور اس کی حتمی منظوری گورنر پنجاب دیں گے۔