راجن پور میں فورسزکا آپریشن جاری، مزید 41ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیئے
Web Desk
22 January 2026
جنوبی پنجاب کے علاقے راجن پورکے کچے کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔عمرانی گینگ سے تعلق رکھنےوالےمزید 41 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیئے۔۔جس کے بعد سرنڈرکرنےوالوں کی مجموعی تعداد 95 ہوگئی۔ ڈی پی او محمد عمران کے مطابق سرنڈر ہونے والے ڈاکو سنگین مقدمات میں مطلوب تھے۔
سرنڈر کرنے والے خطرناک اشتہاریوں میں عطا اللہ پٹ، ڈاڈو بنگیانی اور گورا عمرانی جیسے بدنام زمانہ ڈاکو شامل ہیں، جن کے سروں کی مجموعی قیمت ایک کروڑ روپے تک مقرر تھی۔
متعلقہ عنوانات
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف کی قومی ٹیم کو مبارکباد
20 November 2026
علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور
20 November 2026
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا: سعد رفیق
20 November 2026
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
20 November 2026
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026