LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف کی قومی ٹیم کو مبارکباد علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا: سعد رفیق پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں

گل پلازہ سانحہ: صرف 15 لاشوں کی شناخت، ڈی این اے اور اینتھروپولوجیکل ڈیٹا کے عمل میں مشکلات

Web Desk

22 January 2026

پولیس سرجن کراچی، ڈاکٹر سمعیہ طارق نے گل پلازہ سانحہ سے متعلق تازہ بریفنگ دی۔ انہوں نے بتایا کہ اب تک صرف 15 لاشوں کی شناخت ممکن ہو سکی ہے، جن میں سے 7 لاشیں مکمل اور قابل شناخت حالت میں تھیں، اور ایک کی شناخت شناختی کارڈ کے ذریعے ہوئی۔

باقی 7 لاشوں کی شناخت ڈی این اے نتائج کے بعد کی گئی، جبکہ دیگر انسانی باقیات شدید جل جانے کی وجہ سے خستہ حالت میں ہیں۔ ان کے ڈی این اے سیمپلز سندھ فارنزک لیب بھیج دیے گئے ہیں۔

ڈاکٹر سمعیہ نے کہا کہ باقیات سے ڈی این اے سیمپلز حاصل کرنے میں بہت زیادہ مشکلات پیش آ رہی ہیں، تاہم سیمپلز لینے کا عمل جاری ہے۔ علاوہ ازیں، لواحقین سے اینتھروپولوجیکل ڈیٹا بھی حاصل کیا جا رہا ہے، جس میں رنگت، بالوں کا رنگ، قد، جنس اور دیگر جسمانی خصوصیات شامل ہیں۔