ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے دوسری رات بھی اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے دفتر میں گزاری
Web Desk
22 January 2026
اسلام آباد: وکیل ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے دوسری رات بھی اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے صدر کے دفتر میں گزاری۔ اطلاعات کے مطابق دونوں عدالت کے وقت شروع ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ جا کر اپنا نیا کیس مقرر کرنے کی کوشش کریں گے۔
دونوں بدستور صدر ہائیکورٹ بار کے دفتر میں موجود ہیں اور ہائیکورٹ کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔ پارکنگ میں آنے اور جانے والی تمام گاڑیوں کی بھی چیکنگ جاری ہے۔
یاد رہے کہ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے جولائی کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت قبل از گرفتاری منظور کروا رکھی ہے۔ تاہم، اسلام آباد پولیس کی جانب سے ان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کیا گیا تھا، جس کے باعث دونوں نے گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر رات بار آفس میں گزارنے کا فیصلہ کیا۔
متعلقہ عنوانات
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف کی قومی ٹیم کو مبارکباد
20 November 2026
علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور
20 November 2026
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا: سعد رفیق
20 November 2026
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
20 November 2026
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026