لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں شیر کے حملے سے کمسن بچی شدید زخمی
Web Desk
22 January 2026
لاہور کے علاقہ اقبال ٹاؤن کے محلہ بھیکے وال میں شیر نے کمسن بچی پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں آٹھ سالہ بچی شدید زخمی ہو گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی بچی کو فوری طور پر شیخ زید ہسپتال منتقل کیا گیا۔
شیر کے حملے کے دوران بچی کے سر اور کان پر گہرے زخم آئے ہیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور شیر کے مالک کو حراست میں لے لیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی مکمل تفتیش شروع کر دی گئی ہے جبکہ شیر کے مالک کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
متعلقہ عنوانات
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف کی قومی ٹیم کو مبارکباد
20 November 2026
علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور
20 November 2026
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا: سعد رفیق
20 November 2026
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
20 November 2026
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026