LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف کی قومی ٹیم کو مبارکباد علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا: سعد رفیق پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں

پاکستان درست سمت میں گامزن ہے ، ہمارامسقبل شاندار ہے، وزیراعظم شہبازشریف

Web Desk

21 January 2026

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹھوس اقدامات اور اجتماعی کاوشوں کی بدولت پاکستان درست سمت میں گامزن ہے ،ہمارا مستقبل شاندار ہے معاشی استحکام کے بعد شرح امن نمو میں اضافے پر توجہ مرکوز ہے۔۔ ڈیووس، سوئٹزرلینڈ میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر پاکستان بریک فاسٹ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔

وزیر اعظم نے معاشی استحکام کے لیے کاوشوں ،اصلاحات کے عمل، کاروبار میں آسانی اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے حکومتی اقدامات کے بارے میں شرکاکو آگاہ کیا۔انہوں نے بتایاکہ بنیادی اصلاحات کے عمل کو آگے بڑھا رہے ہیں۔۔ تمام شعبوں میں ڈیجیٹائزیشن اور شفافیت یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ مصنوعی ذہانت کرپٹو اور جدید ٹیکنالوجی کے شعبوں میں آگے بڑھ رہے ہیں ۔

اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان عالمی برادری کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر آگے بڑھ رہا ہے ۔۔عالمی برادری میں ہمارے وقار میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امن اور استحکام کے اہداف کے حصول کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے۔