گوگل جیمینائی اب صارفین کی ای میل اور دستاویزات پڑھ سکے گا
Web Desk
9 November 2025
ڈیپ ریسرچ فیچر (جو کہ تمام جیمینائی صارفین کے لیے دستیاب ہے) پہلی بار گزشتہ برس لانچ کیا گیا تھا۔ نئی صلاحیتوں کے مطلب ہے کہ یہ اے آئی ایپ اب صارفین کی مزید نجی معلومات تک جا سکتی ہیں۔
گوگل کا کہنا تھا کہ جی میل، ڈرائیو اور چیٹ کے سیاق و سباق سے متعلق جواب کا حصول جیمینائی صارفین کا سب سے زیادہ مطلوبہ فیچر تھا۔
ایک بلاگ پوسٹ میں کمپنی کا کہنا تھا کہ اس فیچر کا مطلب ہے کہ جی میل، ڈرائیو اور گوگل چیٹ سے معلومات براہ راست اخذ کر کے مزید تفصیلی رپورٹ بنائی جا سکتی ہیں
متعلقہ عنوانات
واٹس ایپ کا اسٹیٹس اپ ڈیٹس سے متعلق نیا فیچر متعارف
22 September 2026
امریکا ٹیک صنعت کا بڑا شراکت دار، جلد ایپل اور گول بھی پاکستان آرہے ہیں: شزہ فاطمہ
21 September 2026
کوئی ریاست دوسری ریاست کیلئے خطرہ نہیں بن سکتی: قطری وزیراعظم
20 September 2026
واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری، نیا وائس ٹو ٹیکسٹ فیچر متعارف کرانے کی تیاری
20 September 2026
گوگل کے اے آئی نے تین کمپنیوں کو ہیک کر لیا
20 September 2026
پائلٹ نے آسمان میں’مونا لیزا‘ بنا دی، 3 گھنٹے کی پرواز نے دنیا کو حیران کر دیا
19 September 2026
واٹس ایپ میں پرانے پیغامات کی تلاش آسان کرنے کا نیا فیچر شامل
18 September 2026
حکومت کا سوشل میڈیا ریگولیشن مزید سخت کرنے کا فیصلہ
18 September 2026