وفاقی حکومت نے پاکستان سٹیل ملز کی دوبارہ تعمیر کا اعلان کر دیا
Web Desk
21 January 2026
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان سٹیل ملز کو دوبارہ تعمیر کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار نے یہ تحریری جواب قومی اسمبلی میں پیش کیا۔
وفاقی وزیر کے مطابق حکومت نے 700 ایکڑ رقبہ سٹیل ملز کی بحالی کے لیے حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور مختلف سرمایہ کاروں و اداروں کے ساتھ سرمایہ کاری کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔
مزید براں، پاکستان سٹیل ملز اور روسی کمپنی انڈسٹریل انجنیرنگ کمپنی کے درمیان دو پروٹوکولز پر دستخط کیے گئے ہیں۔ ان پروٹوکولز کے تحت روسی کمپنی سٹیل بنانے کے لیے اوپیکس اور کوپیکس کیلکولیشن 15 مئی تک مکمل کرے گی۔
متعلقہ عنوانات
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف کی قومی ٹیم کو مبارکباد
20 November 2026
علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور
20 November 2026
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا: سعد رفیق
20 November 2026
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
20 November 2026
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026