سعودی عرب کا گل پلازہ سانحے پر اظہارِ افسوس، متاثرہ خاندانوں سے یکجہتی
Web Desk
21 January 2026
سعودی عرب کی وزارتِ خارجہ نے کراچی کے گل پلازہ میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں گل پلازہ سانحے میں 27 افراد کی ہلاکت پر تعزیت کی گئی اور کہا گیا کہ اس مشکل گھڑی میں سعودی عرب متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑا ہے۔
بیان میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی گئی جبکہ پاکستان اور اس کے عوام کے تحفظ، سلامتی اور خیرسگالی کے لیے نیک تمناؤں کا بھی اظہار کیا گیا۔
سعودی وزارتِ خارجہ نے اس سانحے کو انتہائی افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں وہ پاکستان کے عوام کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
متعلقہ عنوانات
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف کی قومی ٹیم کو مبارکباد
20 November 2026
علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور
20 November 2026
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا: سعد رفیق
20 November 2026
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
20 November 2026
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026