پاکستانی فضائی حدود بھارتی طیاروں کے لیے بدستور بند
Web Desk
20 January 2026
پاکستانی فضائی حدود بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے بدستور بند رہیں گی۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے نوٹم جاری کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی طیاروں پر پابندی 24 فروری صبح 5 بجے تک بڑھا دی گئی ہے۔
یہ بندش بھارتی ایئرلائنز کے زیر ملکیت، آپریٹ یا لیز پر لیے گئے طیاروں بشمول فوجی پروازوں پر بھی لاگو ہوگی
متعلقہ عنوانات
ترک وزیر خارجہ کی حماس کے نئے سربراہ خلیل الحیہ سے ملاقات، امن مذاکرات پر زور
30 July 2026
اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا رابطہ، علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
30 July 2026
وفاقی آئینی عدالت کا ریٹائرڈ ملازمین کے حق میں بڑا فیصلہ
30 July 2026
وزیراعظم کی بجلی چوری کے خاتمے کیلئے سخت اقدامات کی ہدایت
30 July 2026
کشمیر میں انتخابات کا فیصلہ بیلٹ سے ہونا چاہئے، بلٹ سے نہیں: بلاول بھٹو
30 July 2026
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
30 July 2026
عالمی مارکیٹ میں تناؤ برقرار رہا تو دوبارہ ٹارگٹڈ سبسڈی لائیں گے: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک
30 July 2026
ایران کا اردن میں امریکی ایئربیس پر حملہ، تین ایف 35 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ
30 July 2026