LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف کی قومی ٹیم کو مبارکباد علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا: سعد رفیق پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں

سانحہ گل پلازہ: آتشزدگی کے باوجود مسجد میں رکھے قرآن پاک محفوظ رہے

Web Desk

20 January 2026

شہر قائد میں ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے نے پورے شہر کو سوگ میں مبتلا کر دیا ہے۔ آگ لگنے کے بعد ریسکیو اداروں کی جانب سے سرچ آپریشن جاری ہے، اسی دوران ایک حیرت انگیز اور ایمان افروز منظر سامنے آیا۔

ریسکیو اہلکار جب پلازے کے پہلے فلور پر قائم مسجد میں داخل ہوئے تو وہاں موجود قرآن پاک آگ سے مکمل طور پر محفوظ پائے گئے، جبکہ مسجد کو بھی کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ ریسکیو اہلکاروں نے قرآن پاک کو احترام کے ساتھ محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔

ریسکیو اہلکار کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق گل پلازہ کی مسجد کو کلیئر کر دیا گیا ہے اور مسجد میں کوئی فرد موجود نہیں۔

واضح رہے کہ اس المناک سانحے میں اب تک 26 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ 83 افراد تاحال لاپتہ ہیں، جن کی تلاش کا عمل جاری ہے۔