حافظ نعیم الرحمان نے گل پلازہ آگ پر سندھ حکومت کی کارکردگی پر شدید تنقید کر دی
Web Desk
19 January 2026
کراچی: حافظ نعیم الرحمان نے ایکس پر گل پلازہ میں لگی آگ کے حوالے سے بیان دیا ہے۔ ان کے مطابق چار منزلہ عمارت میں آگ پر قابو پانے میں 33 گھنٹے لگ گئے اور اب تک 14 لاشیں نکالی گئی ہیں، جبکہ لاپتہ افراد کی تعداد ابھی بھی معلوم نہیں۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ یہ سترہ سال لگاتار حکومت کرنے والی پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت اور بلاول بھٹو کی کارکردگی ہے، جو “ونڈر بوائے” بننے کے خواہشمند ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مافیا سسٹم کو مسلط کرنے والے اور میئر شپ پر قبضہ کروانے والوں کو جواب دینا پڑے گا۔
متعلقہ عنوانات
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف کی قومی ٹیم کو مبارکباد
20 November 2026
علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور
20 November 2026
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا: سعد رفیق
20 November 2026
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
20 November 2026
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026