پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
Web Desk
19 January 2026
پنجاب ،خیبرپختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے۔۔۔زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔۔لوگ کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔۔۔راولپنڈی اوراسلام میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے۔۔۔ایبٹ آباد،مانسہرہ اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔۔ زلزلے کے جھٹکے غذر ،ہنزہ اورنگر کے مختلف علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے۔۔۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ آٹھ ریکارڈ کی گئی۔۔زلزلے کا مرکز کشمیر کا شمال مغربی حصہ تھا اور گہرائی دس کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی
متعلقہ عنوانات
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف کی قومی ٹیم کو مبارکباد
20 November 2026
علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور
20 November 2026
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا: سعد رفیق
20 November 2026
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
20 November 2026
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026