پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج سے 23 جنوری تک بارشوں کا امکان، مری گلیات میں شدید برفباری کی پیشگوئی
Web Desk
19 January 2026
لاہور: پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے کے بیشتر اضلاع میں آج سے 23 جنوری تک بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے، جبکہ مری، گلیات اور دیگر پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری اور بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق لاہور، سرگودھا، گجرانوالہ، ساہیوال، ملتان، فیصل آباد، ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور ڈویژن میں بارشوں کا امکان ہے۔ ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے اور پیشگی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کہا کہ مری میں ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ محکمے مکمل طور پر الرٹ رہیں، جبکہ ایمرجنسی کنٹرول رومز میں عملے کو 24 گھنٹے الرٹ رکھا جائے۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ خراب موسم کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔
متعلقہ عنوانات
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف کی قومی ٹیم کو مبارکباد
20 November 2026
علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور
20 November 2026
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا: سعد رفیق
20 November 2026
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
20 November 2026
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026