آل کراچی تاجر برادری نے گل پلازہ آتشزدگی پر یومِ سوگ کا اعلان کر دیا
Web Desk
18 January 2026
کراچی: گل پلازہ میں پیش آنے والے افسوسناک آتشزدگی کے واقعے کے بعد آل کراچی تاجر برادری نے کل بروز پیر یومِ سوگ منانے کا اعلان کر دیا ہے۔
تاجر برادری کے مطابق یومِ سوگ کے دوران کاروباری سرگرمیاں جزوی طور پر معطل رہیں گی۔ اس کے علاوہ، جاں بحق افراد کے لیے دعائیں کی جائیں گی اور متاثرین سے اظہارِ یکجہتی کیا جائے گا۔
یہ اقدام متاثرین اور ان کے اہلخانہ کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کے اظہار کے لیے اٹھایا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف کی قومی ٹیم کو مبارکباد
20 November 2026
علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور
20 November 2026
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا: سعد رفیق
20 November 2026
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
20 November 2026
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026